عراق

عراقی فورس کی صوبہ دیالیہ میں فضائی کروائی،20دہشت گردواصل جہنم ۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراقی فورس نےصوبہ دیالیہ کے علاقے یعقوبہ کے شمال مشرق میں بڑے پیمانے پردہشت گردداعش کےٹھکانوں پرفضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں20دہشت گردہلاک ہوئےہیں۔
ذرائع کاکہنا ہے دوسری جانب جانب صوبہ صلاح الدین کے شہربیجی کوگزشتہ روزدہشت گردوں سے آزادکرادیاتھا اورمزیدآگے صوبہ نینوی اورموصل سٹی کوبھی ان دہشت گردوں سے پاک کرانے کے لئے عراقی فورس کی کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button