پاکستان

پاکستان میں داعش کی موجودگی کو بھی ایسی طرح جھٹلایا جارہا ہے جیسے پنجابی طالبان کے وجود کو جھٹلایا گیا۔شہلا رضا

شیعت نیوز ویب مانیٹرنگ ڈیسک : دپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا نے کہا کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی کو ایسی طرح جھٹلایا جارہاہے جیسے پنجابی طالبان کی موجودگی کو جھٹلایا گیا اور پھر پتہ چلا کہ ہاں پنجابی طالبان ہیں

واضح رہے کے نواز حکومت کی جانب سے ماضٰ میں پنجابی طالبان کے وجود کو جھٹلایا گیا اور ان سعودی ریال پر چلنے والی یہ پنجابحکومت  اپنے آقاوں کی ایما پر  داعش کے وجود کو جھٹلا رہیں ہیں 

متعلقہ مضامین

Back to top button