عراق

عراقی فوجی جوان دہشت گردداعش کے ہاتھوں سے ایک عورت کوبچاتے ہوئےشہید۔

عراق: السومریۃ ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ صلاح الدین میں فوجی جوان نے ایک خاتون کوبدنام زمانہ دہشت گرد داعش کے دہشت گردوں کےچنگل سے بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کی۔
ذرائع کاکہناتھا کہ گزشتہ روز تکریت میں داعش کے دہشت گردوں نے ایک بزرگ عورت سے بدکلامی کرنے کے ساتھ اسے قتل کی دھمکیاں دینے لگے اتنے میں یہ حرکت وہاں کھڑایک عراقی فوجی جوان نے دیکھا توفورااس جوان نے ان پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں3دہشت گردموقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ ان کاایک ساتھی زخمی ہوا۔
خیال رہے تاحال عراق کے صوبہ صلاح الدین کے کچھ علاقوں میں دہشت گردداعش کاغلبہ ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button