ایران

رہبرمعظم سیدعلی خامنہٰ ی کا حسن نصراللہ کے نام پیغام:حزب اللہ ایک نمونہ عمل ہے

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزرہبرمعظم آیۃ اللہ سیدعلی خامنہٰ ی نے القدس فورس کے کمانڈرانچیف الحاج قاسم سلیمانی کے ساتھ لبنان میں حزب اللہ کے قائدسیدحسن نصراللہ کے نام ایک خط ارسال فرمایاہے۔

خداسے میری دعاہے کہ آپ کی حفاظت فرمااوروہ آپ کوفتح ونصرت کی توفیق سے نوازے گا انشاءاللہ،آپ خداپرتوکل انشاءاللہ خداآپ کودنیامیں فتح ونصرت نصیب کرے گا،میں ہمیشہ آپ کے لئے فتح ونصرت کی دعاکرتاہوں۔
تمام برادران کی خدمت میں فردا،فردا میراسلام ہو، دشمن کے ساتھ مقابلہ بہت ہی سخت ہے لیکن خداسے توکل کوترک نہیں کرنا اورثابت قدمی دکھاتے رہنا،اس لئے کہ ہمیں یقین کامل ہے کہ ایک دن مقاومت کونہ صرف فتح وکامرانی نصیب حاصل ہوگی بلکہ اس کی یہ کامیابی پورے خطے میں ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوجائے گی۔
پچھلی جنگ کے دوران حاصل شدہ معلومات کے مطابق دشمن اسے خریف کے اوائل میں مکمل ہی کرناچاہتاتھا۔ اوریہ کہ اسرائیل امریکہ کے ساتھ مل کربغیرکسی وجوہات کے حملہ کرناتھاا۔ اس لئے کہ اسرائیل کالبنان کی مقاومت پرحملہ کرنے کاباقاعدہ منصوبہ ہمیشہ سے ہے۔ لہٰذا وہ اس کی تیاری کررہاتھا کہ آپ لوگوں پراچانک حملہ کرے۔اسرائیل کایہ منصوبہ تھا کہ وہ چندگھنٹوں میں فضائی اسلحہ استعمال کرکے اپنے مقاصدحاصل کوکرے اس کے بعدزمینی حملہ کرکے جنوب کے بعض علاقوں میں قبضہ کرناتھا پھروہاں سے آپ کے مختلف شہروں کوٹارگٹ بناتھا۔اس طرح حزب اللہ کوختم کرناتھا۔ اورجنگ یہاں پرختم نہیں ہونی تھی بلکہ ان کاہدف پورے خطے کوتبدیل کرناتھا۔
لیکن جہاں ان کے2فوجیوں کی گرفتاری کی بات ہے چاہے اس کے بارے میں حزب اللہ جانتی ہویا نہیں انہوں نے اس کے بہانے اپنے طے شدہ جنگ مسلط کردی۔ لیکن آپ لوگوں نےالطاف خداوندی کے ذریعے اسرائیل اورامریکہ کوگھٹنے ٹیکنے پرمجبورکیا۔
رہبرمعظم نے مزید فرمایا کہ یہ جنگ صرف 2فوجیوں کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ یہ دشمن کے طے شدہ منصوبے کاحصہ تھا اسی لئےآپ لوگوں نے جوں ہی ان کے فوجیوں کوپکڑلیا انہوں نے جنگی تیاری سے پہلے کی جنگ شروع کردی۔اورجلدی بازی سے کام لیا یوں خداآپ لوگوں کو،لبنان اور پورے خطےکوبچایا۔
لہٰذا آپ لوگوں کومزیدصبرتحمل اوربرباری سے دشمن سے مقابلہ کرنے ضرورت ہے۔
انشاءاللہ اسرائیل کے حزب اللہ کے خاتمے کاخواب کبھی بھی پورنہیں ہوگی۔ یادرہیں اس وقت دشمن سخت پریشان ہے ان کے مشکلات آپ سے کہیں زیادہ ہیں۔
آپ لوگ اس وقت پوری دنیاکے لئے ایک نمونہ عمل ہو، لہٰذا ثابت قدمی سے کام لینا،اوردنیاکویہ ثابت کرناہے کہ امریکہ اوراسرائیل غلطی پرتھے۔
رہبرمعظم نے یہ بھی فرمایا دیکھیں آپ لوگوں کی یہ جنگ معرکہ خندق کی مانندہے جوسخت ترین جنگ تھی جہاں دل حلق کوپہنچ جاتے تھے۔ اس لئے کہ منافق کہہ رہے تھے کہ ہم تواپنے گھروں کوواپس جائیں گے، کہاں ہے خداکی نصرت جس کا محمد۔ص۔ نے ہم سے وعدہ کیاتھا؟
لیکن خدانے مومنوں کونصرت عطاکی جب انہوں نے صبروثبات کردکھایا۔
ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں اورہرحوالے سے آپ کی مدد کرنے لئے تیارہیں،ہرگزفکرمندنہیں ہونا، دشمن کے سامنے صبروثبات سے کام لینا،دشمن چاہتا ہے کہ کسی بھی صورت میں عوام آپ سے جدا کرے،اگرخداکی مددآپ کے شامل حال رہی توآپ کامیاب ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button