شکار پور :شہیدمولانا شفقت عباس کی جسد خاکی کے ساتھ انڈس بائی پاس پر دھرنا جاری

12 نومبر, 2014 00:00

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شکارپور کے مومنین کا انڈس بائی پاس پر شہید مولانا شفقت عباس کی جسد خاکی کے ساتھ احتجاجی دھرنا جاری ،مومنین کا مطالبہ ہے شہید مولانا شفقت عباس کے قتل میں ملوث امریکی سعودی نواز اکلعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کیا جائے

2:26 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔