شہبازشریف پاکستان میں مذہبی دہشتگردی کے سب سے بڑے اسپانسر ہیں :ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا

12 نومبر, 2014 00:00

(شیعت نیوز مانیٹرنگ) ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا نے اپنی ٹویٹ میں کہا شہبازشریف پاکستان میں مذہبی  دہشتگردی کے سب سے بڑے اسپانسر ہیں

واضح رہے کے پنجاب حکومت کی جانب سے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگرد ملعون ملک اسحاق جو 100 سے زائد شیعہ سنی مسلمانو ں کا قاتل ہے اس کو  پنجاب حکومت کی جانب سے ماہوار امداد دی جاتی ہے 

1:59 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔