عراق

عراقی فورس کا صوبہ صلاح الدین میں دہشت گردداعش کے ٹھکانوں پرفضائی حملے،35ہلاک۔

عراق:العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں سکیورٹی فورس نے گزشتہ دنوں دہشت گردتنظیم داعش کے ٹھکانوں پرھیلی کوپٹر کے ذریعے فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 35 دہشت گردوں کوہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی کیے جانے کی اطلاع ہے۔
ذرائع کاکہناتھا اب سیکورٹی فورس وہاں کے علاقے بیجی کومکمل طورپردہشت گردداعش کے قبضے سے آزادکرایا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button