لبنانی فورس کے ہاتھوں لبنان کے سرحدسے داعش کا ایک لیڈر گرفتار۔

11 نومبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق لبنانی فورس نے گزشتہ روزشام اورلبنان کے سرحدی علاقہ قلمون کے سے دہشت گردداعش کے ایک بڑے لیڈر کوگرفتارکیاہے۔

ذرائع کاکہناتھا کہ دہشت گردلبنانی جعلی شناس نامہ دکھاکرلبنان میں داخل ہونے کوشش کررہاتھا۔
خیال رہے لبنانی میڈیاکے مطابق مذکورہ دہشت گرد قلمون میں مسلح دہشت گردجماعت داعش کی سرپرستی کرتاتھا۔

9:54 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔