پاکستان

گلگت: سپاہ صحابہ کے ہاتھوں زخمی شیعہ نوجوان چل بسا

نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گلگت کا رہائشی شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے شہید ہوگیا 

مزید تفصیلات کے مطابق گلگت کشروٹ میں گزشہ دنوں شیعہ نوجوان جوہر علی کو سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا تھا جو شدید زخ ہوگیا تھا۔ زخمی ہونے والا شیعہ نوجوان آج زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button