شیعہ علماء کونسل کی جانب سےدفاع تشع و علماء کانفرنس منعقد کی گئی

22 اکتوبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: کراچی میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے دفاع تشیع و علماء کانفرنس منعقد کی گئی جس میں علماء کرام اور کونسل کے کارکناں نے بھرپور شرکت کی۔ جبکہ خصوصی شرکت شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اس موقع پر شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے منقدہ علما کانفرنس سے صدراتی خطاب کیا کانفرنس میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی جرنل سکٹری حجت السلام علامہ عارف حسین واحدی حجت السلام علامہ باقر نجفی ، حجت السلام علامہ شیخ شبیر میسمی حجت السلام علامہ شہنشاہ حسین نقوی علامہ جعفر سبحانی نے بھی خطاب کیا۔

 

11:09 شام اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔