پاکستان

ایس آئی یو کورنگی برانچ عامر رضا تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعت نیوز: کراچی کے علاقے کورنگی میں تکفیری دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افسر عامر رضا شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق عامر رضا کورنگی میں سینئر پولیس افسر تھے،

جنہیں اب سے کچھ دیر قابل فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا ہے، دہشتگردوں نے انکے سر میں گولی ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ،انہیں فوری جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں، شہید کا جسد خاکی مرکزی مسجد جعفرطیار لائے جانے کی اطلاع ہے،تاہم نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button