پاکستان

پشاور:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے اہلسنت عزادار آصف محمود شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق دشمن عزادری سیدالشہدا علیہ السلام تکفیری دہشتگرد گرہو سپاہ صحابہ (ایلسنت والجماعات ) دہشتگردوں کی فائرنگ سے عاشق اہلبیت علیہ السلام اہلسنت عزادار اے ایس آئی آصف محمود شہیدہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دشمن عزادری تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنیدرندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے فرائض انجام دینے کے لیے یعقود پولیس اسٹیشن جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ،شہید آصف محمود کو تعلق اہلست گھرانے سے تھا ۔تعلیمات محمد وآل محمد ﷺ سے متاثر ہوکر مکتب اہلبیت علیہ السلام اختیار کیا تھا ۔شہید آصف محمود کی نماز جنازہ شام 4 بجے ادا کی جائے گئی ۔جب کے تعد فین مقامی قبرستان میں کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button