پاکستان
حیدرآباد : امریکی سعودی نواز دہشتگردوں کی فائرنگ 9 محرم جلوس کے بانی محسن رضا شہید
نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر دو میں ملک و اسلام دشمن امریکی سعودی نواز کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت )لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے انجمن گلدستہ علی اکبر کے چیرمین اور ٩ محرم جلوس عزا کے بانی سید محسن رضا جعفری کو شہید کردیا۔
مزید اطلاعت کے مطابق گھات لگائے دہشتگردوں نے سید محسن رضا جعفری پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے۔
شہید محسن رضا کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے بعد مسجد نبوی لطیف آباد نمبر 10 منتقل کردیا گیا ہے۔