کراچی: لانڈھی نمبر 2میں کلینک پرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر شہید۔

12 اگست, 2014 21:33

کراچی: لانڈھی نمبر 2میں کلینک پرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر شہید۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2کلینک کے باہرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر امیر مہدی رضوی شہید۔

کراچی: لانڈھی نمبر 2کلینک کے باہرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر امیر مہدی رضوی شہید جبکہ انکے بھائی نہال شدید زخمی، جناح ہسپتال منتقل۔

مزید اطلاعت کے مطا بق لانڈھی نمبر 2کلینک کے پرکالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر امیر مہدی رضوی شہید جبکہ انکے بھائی نہال شدید زخمی، ہوگیاڈاکٹرامیر مہدی کو اس وقت گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی کلینک پراپنی ڈیوٹی انجام دیںرہے تھے کے کلینک کےاندر گھس کر سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر امیر مہدی موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ شہید امیر مہدی کا بھائی شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال منقتل کردیا گیا ۔

6:07 شام جون 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔