پرویز مشر ف سے لال مسجد آپریشن کا بدلہ لیا جارہا ہے اشتر رضا اشتر
حسینی فورس کے سربراہ اشتر رضااشتر کا کہنا تھا امریکی سعودی نواز حکومت ایک طرف تو خطرناک دہشتگردوں کا رہا کر رہی ہے تو دوسری طرف انہی دہشتگردوں کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے سابق صد ر کا میڈیا ٹرائل کررہی ہے آج میڈیا برقعے میں بھاگنے واالے دہشتگردوں کو انے چینل پر بیٹھا کر محب وطن سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف بکواس اگل و ارہا ہے ۔سربراہ اشتر رضا اشتر کا مذید کہنا تھا جس میں قاتل آزاد ہو مقتول قید و بند میں اس ملک کا خدا حافظ ہے نواز حکومت نے 70 ہزار مسلمانوں کے قاتلوں کو رہا کر کے ثابت کردیا کے وہ دہشتگردوں کی سیاسی سرپرستی کررہے ہیں ۔نواز شریف پرویز مشرف کے ساتھ اپنی ذاتی دشمنی نکال رے ہیں ۔حسینی فور س کا ہر جوان بہادر سپاہی پرویز مشرف کیساتھ ہر محازپر کھڑا ہے ۔سابق صدر اپنے آپ کو تنہا محسوس نہ کریں ۔مملکت خداد پاکستان کے محب وطن 5 کروڑشیعہ ان کے تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہیں
ان کا کہنا تھا خیرپو میں دہشتگردوں کی آمجگاہ شمس مسجد کو سیل کرنا سندھ حکومت کا اچھا اقدام ہے ۔سندھ حکومت کراچی میں بھی دہشتگردوں کی آمجگاہ صدیق اکبر مسجد ناگن چورنگی ،جامع مسجد فاروقیہ شاہ فیصل ،مدرسہ حمادیہ ،شاہ فیصل ،جمامع بنوریہ گرومندر، کو فوری طور پر سیل کیا جائے اور اس میں رہنے والے دہشتگردوں گو گرفتار کرے انہی مساجد اور مدارسوں میں ملت جعفریہ کے قاتل چھپے بیٹھے ہیں ڈاکٹر قاسم عباس کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور سندھ حکومت کو متنبہ کرتے ہیں وہ شہر کراچی میں دہشتگردوں کے خلاف فلفور کاروائی عمل میں لائے واگرنہ حسینی فورس کے جوان اپنے شہداء کے قاتلوں سے انتقام لینے میں گریز نہیں کررے گئی