پاکستان
کراچی تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر قاسم عباس شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے یوسف پلازہ کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر قاسم عباس شہیدنمائندے کیی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگو کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب اپنی گاڑی AYZ238 میں واٹرپمپ یوسف بلازہ میں موجود اپنے کلینک جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی ہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے ان ڈرائیور جس کا تعلق اہلسنت سے ہیوہ شدید زخمی اور ڈاکٹر قاسم عباس موقع پرہی شہید ہوگئے ،جن کی جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔شہید ڈاکٹر قاسم عباس شاہ فیصل 2نمبر کے رہائشی تھے ۔