پاکستان

کراچی:حسن کالونی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50سالہ انور شاہ شہید

anwer shahشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے حسن کالونی میں ارمریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 50سالہ انور شاہ ولدجعفر شاہ شہید۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ حسن کالونی میں موجود العباس بیکری پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگرد وں نے ان کے سر میں ایک کولی مار کی شہید کردیا شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button