پاکستان

معروف ملی شخصیت سید سخاوت حسین بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

suc sajidمدرسہ زینبیہ راولپنڈی میں تحریک جعفریہ برطانیہ کے سابق صدر اور معروف ملی شخصیت سید سخاوت حسین بخاری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سربراہ اسلامی تحریک علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ شیخ محسن علی نجفی، علامہ سید امیر حسین نقوی، علامہ مشتاق حسین ہمدانی، علامہ عارف حسین واحدی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک، اظہار بخاری مرکزی ناظم اعلٰی جعفریہ یوتھ پاکستان، مولانا غلام قاسم جعفری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ مقررین نے اس موقع پر سید سخاوت حسین بخاری کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button