کراچی :سی آئی دی کی چھاپہ مار کاروائی لشکر جھنگوئی کا سرغنہ گرفتار

26 مارچ, 2014 14:52

cid arestشیعت نیوز کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سی آئی ڈی پولیس نے چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکرر جھنگوی کراچی کا سرغنہ عنایت رئیسانی گرفتار نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ملزم عنایت رئیسانی پر 5لاکھ کا انعام تھا ملزم لشکر جھنگوی کے آصف چھوٹو گروپ سے تعلق ہے ۔ملزم عنایت رئیسانی متعدد شیعہ سنی مسلمانوں کے قتل میں پولیس کو کافی عرصے سے مطلوب تھا ۔ایس ایس بی فیاض خان لغاری کی سربراہی میں سی آئی ڈی اہلکاروں نے سائٹ ایریا میں کاروائی کرتے ہوئے دہشتگرد عنایت رئیسانی کو گرفتار کرلیا ہے ۔

4:32 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔