پاکستان

ہالانکہ ؛قائم علی شاہ اور دیگرپی پی پی کے وزرا کی ایماء پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے ہالانکہ میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور دیگر پیپلزپارٹی کے وزرا کی ایما پر تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے غلام نبی شہید ۔اطلاعات لے مطابق سیاسی تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ رات کو گھر سے باہر کام کے سلسلہ میں تو گھات لگائے سیاسی تکفیری دہشتگردوں نے گولیاں ماری اور تشدد کیا جس کے سب وہ شدید ذخمی ہوگئے تھے حیدر آباد کے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔واضح رہے کے خیرپور میں مومنین کے ہاتھوں شکست کے بات سندھ حکومت نے تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں فعال شیعہ افراد کا قتل عام شروع کردیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button