پاکستان

وزیر اعلیٰ سندھ کے زیر سرپرست تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ میر منظور تالپور شہید

shadatخیرپور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے شہر کے علاقے پنجھاٹی اصغریہ چوک پر قائم علی شاہ کے زیر سرپرست دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے خیرپور شہر کا فعال مومن میر مظور تالپور شہید ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق 6 دن قبل لبیک یا رسول اللہ کی کانفرنس کی تیاریا ں کرنے والے 8شیعہ افراد کو گولیاں مار کے زخمی کیا تھا ۔واضح رہے خیرپور میں لبیک یا رسول اللہ کانفرنس کے کامیابی اور مومنین کی استعقامت کے بعد وزیراعلی ٰ سندھ اور اس کی زیر سرپرست چلنے والی کالعدم سپاہ صحابہ و دیگر گرہوں اپنی شکست پربوکھلاٹ کا شکار ہوئے ہیں اور اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کے لیے خیرپور شہر میں فعال شیعہ افراد کا نشانہ بنانے کا نیا کھیل شروع کردیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button