پاکستان

اٹک :تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر بابر علی شہید

shadatاٹک شیعت نیوز صوبہ پنجاب کے علاقے حسن ابدال میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر بابر علی شہید شیعت نیوز کو موصول اطلاعات کے مطابق تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایاجب وہ امام بارگاہ سے اپنے گھر جارہے تھے کے گھات لگائے وہابی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پرہی شہید ہوگئے ۔شہید ڈاکٹر بابر علی امام بارگاہ کے خادم تھے شہید ڈاکٹر بابر علی کی نماز جنازہ 3بجے دن ادا کی جائے گئی ۔جس کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button