پاکستان

کراچی منظور کالونی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان عارف حسین شہید

arif hussain shaheedشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے منظور کالونی میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 25سالہ شیعہ نوجوان عارف حسین ولد محمد شریف شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ پرائیوٹ اسکول سے بچوں کو پڑھا کے باہر نکلے تو گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کردی ج سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید عارف حسین کی جسد خاکی و جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کے شہر کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شا ہ کی ایمای پر کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کیا جارہا ۔کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد شیعہ تاجر ،استاد،وکلاء علماء اور نوجوانوں کا نشانہ بنا کر شہید کررہے ہیں سندھ حکومت ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے جائے تحفظ فراہم کر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button