کراچی:سعودی ایجنٹوں کی فائرنگ سے پروفیسر اظہر حسین زیدی شہید

31 جنوری, 2014 09:17

asgherzaidiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق نصیرآباد کے علاقے میں سعودی نوازدیوبندسپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے پروفیسرسید اظہرحسین زیدی شہیداطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ امام بارگاہ سید الشہدا، آئی آر سی سے دعائے کمیل پڑھ کے گھر جانے کے لیے نکلے تو گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کا جسدخاکی انچولی خیرالعمل امام بارگاہ منتقل کردیا گیا شہید سید اظہر حسین زیدی انچولی کے رہائشی تھے،

9:45 شام اپریل 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔