پاکستان

کراچی ایف سی ایریا میں تکفیری دہشتگردوں کی گائرنگ سے شیعہ غلام عابدذخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں ک فائرنگ سے شیعہ غلام عابد زخمی ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے صبح اس وقت نشانہ بنایا جب وہ گھر سے دفتر کی جانب جارہے تھے کے گھات لگائے سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔جہاں وہ زیر علاج ہے مومنین سے غلام عابد کی صحت یابی کی لیے دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button