سنی اتحاد کونسل نے مجلس وحدت مسلمین کے دھرنوں کی حمایت کا اعلان کردیا

23 جنوری, 2014 09:11

سنی اتحاد کونسل نے مجلس وحدت مسلمین کے دھرنوں کی حمایت کا اعلان کردیاسنی اتحاد کونسل نے مستونگ میں زائرین کی بس پر ہونے والے حملے اور بیگناہ زائرین کی شہادت کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے دھرنوں کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ حکومت فی الفور دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا باقاعدہ آغاز کرے اور مستونگ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے مطالبات فوری طور پر تسلیم کئے جائیں، اگر ایسا نہ کیا گیا تو سنی اتحاد کونسل بھی مجلس وحدت مسلمین کے دھرنون میں شامل ہوجائے گی۔

9:38 صبح اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔