پاکستان
شہید قائدعارف حسینی کے قریبی ساتھی مولانا عالم مشہدی دیوبندی دہشتگردوں کی گولیوں سے شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پشاور قصہ خوانی بازار میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ سحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید قائدعلامہ عارف حسین الحسینی کے قریبی ساتھی مولانا عالم مشہدی شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق مولانا عالم مشہدی کو امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے اس وقت اپی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ نماز مغرب کی اداگئی کے بعد مسجد و امام بارگاہ سے سے گھر کی طرف رواں تھے کے گھات لگائے امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگردوں نے قصہ خوانی بازار پر ان پر اندھادہند فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو ہسپتال سے مسجد و امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے