پاکستان

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ پولیس افیسر کامران نقوی شہید

shaheed plfشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سید کامران حسین نقوی ولد اٖفضال حسین مشہدیشہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگردٹولہ کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے فرائض پر مامور کام انجام دے رہے تھے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کرردی جس سے وہ شدید زجم ہوگئے جنہیں جناھ ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو کورنگی جی ایریا کے امام بارگاہ منتقل کیا جارہا ہے۔شہید اے ایس آئی سید کامران حسین نقوی کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button