پاکستان

تکفیریوں کیخلاف طاہر اشرفی بھی بول پڑا پشاور مسجد دھماکے میں تکفیری گروہ ملوث ہیں۔طاہر اشرفی

tahirashrafiپاکستان علماء کونسل کے چئیرمین حافظ طاہر اشرفی نے پشاور تبلیغی مرکز کے مسجد میں معصوم نمازیوں پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس فعل قبیح میں تکفیری گروہ ملوث ہیں اور وقت آ گیا ہے کہ قوم کو تکفیریوں کے خلاف متحد ہونا پڑیگا کیونکہ نہ ان ظالموں سے عبادت گاہیں محفوظ ہے نہ بازار ان کے اسلام کا اسلام محمدی کیساتح کوئی تعلق نہیںیہ گروہ اسلام کے نام پر بد نما داغ ہے جو اسلام اور پاکستان کا دشمن ہے یاد رہےپاکستان میں شیعہ سنی وحدت حالیہ اسلام آباد میں منعقدہ مجلس وحدت مسلمین اور سنی اتحاد کونسل کے قومی امن کنونشن اور اس میں علامہ راجہ ناصر عباس کے اعلان جس میں عید میلاد النبی کو ملک بھر میں شیعہ سنی ملکر منائیں گے اور اس کے بعد عید میلاد کے جلوسوں میں شیعہ سنی مسلمانوں کی ریکارڈ شرکت نے تکفیریوں کو تنہا کر دیا ہے جس کی واضح مثال تکفیریوں کے سر پرست طاہر اشرفی کی حالیہ بیان بحی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button