پاکستان

ملتان :سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ بزرگ رہنما الطاف حسین بخاری زخمی

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملتان کے علاقے علی پور میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے علاقے کے زرگ شیعہ رہنما سید الظاف حسین زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق گھات لگائے کالعدم سپاہ یزید لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے ملتان کے بزرگ رہنما سید الطاف حسین بخاری کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گھر سے کام کے لیے نکلے تو دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے جنہیں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔
شیعہ تنیظموں کے رہنما وں نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاں پنجاب حکومت دہشتگردوں کے خلاف عملی اقدام کرے

متعلقہ مضامین

Back to top button