پاکستان

کراچی:سپاہ یزید کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلستان جوہر کے علاقے جوہر چورنگی پر امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈون کی فائرنگ سے حساس ادارے کا شیعہ افیسر وصی حیدر زخمی ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق سپاہ یزید کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی کاروائی کانشناہ بنایا جب وہ جوہر چورنگی سے اپنی گاڑی میں جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان کا گاڑی پر فائرنگ کردی جس میں گاڑی میں موجود حساس ادارے کے افیسر وصی حیدر ذخمی ہوگئے ۔جنہں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر اعلاج ہیں ۔مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button