پاکستان

لاہور:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نووجوان علی حسین قزلباش شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لاہور فردوس مارکیٹ میں امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد گرہوں کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں
کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان علی حسین قزلباش شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد گرہوں کے غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ فردوس مارکیٹ سے اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے شیعہ نوجوان علی حسین قزلباش شدید زخمی ہوگئے جنیں مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی میت کو قانونی کاروائی کے بعد امام بارگاہ منتقل کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button