نواب شاہ میں علم عباس شہید کرنے والا دہشتگرد گرفتار
17 دسمبر, 201321:36
Array
Share
اطلاعات کے مطابق منگل کی صبح 5 بجے کے قریب داور شہر کے قریب مراثی میں تکفیری گروہ کے کارکن کی طرف سے علم عباس شہید کر دیا گیا۔ فیکٹری گارڈ کی فائرنگ سے دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی ہے۔