پاکستان

اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن الطاف حسین پشاور سے مردان جاتے ہوئے اغوا کر لئے گئے

kidnap– پشاور: رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹرالطاف حسین پشاور سے مردان جاتے ہوئے اغوا کر لئے گئے ہیں۔الطاف حسین دورانی کا تعلق چاہ سید منور شاہ ڈیرہ اسماعیل خان سے ہےاور پشاور میں ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان سے طالبان کے اغوا کاروں نے شیعہ زمیندار کو بھی اغوا کیا تھا۔ جبکہ اس سے پہلے بھی طالبان کی طرف سے شیعہ مومنین کو اغوا برائے تاوان کے لئے اٹھا کر لے جاتے تھے اور رقم کے حصول کے بعد رہا کر دیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button