پاکستان

گلگت:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان توقیر عباس شہید

shaheed tuqeer hussainشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان توقیر عباس شہید ہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعاکے مطابق دیوبند دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے کسی کام سے بار نکلے تو گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں زخمی حالت میں قریبی ہپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے شہید کی نماز جنازہ آج مقامی امام بارگاہ میں ادا کی گئی جبکے تدفین بھی مقامی قبرستان میں کی گئی اس موقع پر سیکڑوں کی تعداد میں عزادار موجد تھے جو لبیک یاحسین علیہ السلام کے نعرے لگاتے رہے ا

متعلقہ مضامین

Back to top button