پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زید ی زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید)لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مظفر زیدی زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ لیاقت آباد سے گزر رہے تھے کے کھات لگائے تکفیری دیوبندی دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کو ابتدائی امداد دی گئی جس کے بعد ان کا آغا خان ہسپتال منتقل کردیا گیاجہن وہ زیر علاج ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button