ڈی آئی خان :تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 40سالہ صغیر حسین شہید

09 دسمبر, 2013 09:17

shaheed sagherشیعت نیوز کے نمائندے امریکی سعودی نواز دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کالعدم سپاہ صحابہ(یزید)لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 40سالہ صغیر حسین ولد شاہ نواز شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے شیعہ صغیر حسین کا اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گرید روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی اایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے

2:28 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔