پاکستان

گزشتہ رات سپاہ یزید کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نظام آباد 5 سٹار چورنگی پر سید اقبال جعفری شہید ہوگئے

iqbal shaheedکراچی: گزشتہ رات نارتھ ناظم آباد فائیو سٹار چورنگی کے قریب سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے سید اقبال جعفری ولد سید افتخار جعفری شہید کر دئیے گئے ہیں۔ شہید رکشہ ڈرائیور تھے اور اس وقت بھی رکشہ چلا رہے تھے کہ دشمن عناصر نے فائرنگ کر دی۔ شہید کے جسد خاکی کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا شہید کی نماز جنازہ اتور کی دوپہر مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل میں ادا کی گئی جبکے شہید کی تدفین وادی حسین قبرستان میں کی گئی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button