پاکستان
کراچی :دیوبندی سہشتگردوں کی فائرنگ سے پیام ولایت اسکاوٹ زمہ دار زاکر حسین شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لانڈھی سنگر چورنگی کے قریب سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (اہل سنت والجماعت) کی فائرنگ سے پیام ولایت سکاؤٹس کے ذاکر حسین شہید نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت ولجماعات )لشکر جھنگوی ،طالبان کے موٹر سائیکل سوار غنڈوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ صبح گھر سے اپنے کام پر جانے کے لے نکلے تو گھات لگائے دیوبندی تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔فعال شیعہ نوجوان زاکرحسین کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں جام شادت نوش کرگئے شہید کا جسد خاکی جناح ہسپتال سے عوامی کالونی کے مسجد و امامبارگاہ منتقل کیا گیا ہے ۔شہید زاکر حسین کی نماز جنازہ کا اعلان اہلے خانہ کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا .