پاکستان

بلی تھیلے سے باہر: راولپنڈی دیوبندی مسجد غلام الله کی انتظامیہ نے مدینه مارکیٹ خود جلوائی

nuktaعلما دیوبند کا فیس بک صفحہ جو کے اصل میں سپاہ صحابہ اور لشکا جھنگوی کے پروپیگنڈا سیل کا سرخیل ہے اس پہ پوسٹ کی جانے والی یہ تصویر راولپنڈی واقعہ کے حوالے سے کوئی اور ہی کہانی سنا رہی ہیں – مارکیٹ کے لوگوں اور دکانداروں کے مطابق بھی مسجد انتظامیہ کا مارکیٹ انتظامیہ سے شدید اختلافات کا سلسلہ کافی عرصے سے چل رہا تھا اور پھر مارکیٹ کو آگ لگانے کی وڈیو میں مدرسے کے طلبا کا موجود ہونا کیی سوالات کو جنم دیتا ہے جس طرح سے یہ علما دیوبند کا صفحہ اس واقعہ کو کوئی اور رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے اس سے یہ پورا معاملہ ہی مشکوک ہو جاتا ہے اور سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے لوگوں کو جلوس روکنے کے لئے بلانا اور پھر مارکیٹ کا جلانا یہ تمام ایک ہی سلسلے کی کڑی محسوس ہوتے ہیں – یہ سوال یقیناً قابل غور ہے کہ مسجد اور مارکیٹ کے جلنے سے سب سے زیادہ کن لوگوں نے اٹھایا ہے تو اس کا جواب بہت صاف ہے مسجد انتظامیہ اور تکفیری ہمدردوں نے اس واقعہ کو بھرپور طریقے سے کیش کرا کر حکومتی اور عوامی سطح پر ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کی ہے

nukta

متعلقہ مضامین

Back to top button