پاکستان

کراچی:رینجرز کا شیعہ آبادیوں پر چھاپے بے گناہ شیعہ نوجوانوں کا بلاجواز گرفتایوں کا سلسلہ جاری

shia girftarشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے مختلف شیعہ علاقے عباس ٹاون ،گلبرک،بفرزون ،زھرہ نگر(صفورا)ملیر جعفرطیار میں ٹارگیڈآپریشن کے نام پر رینجرز پولیس کی جانب سے بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو بلاجواز گھروں سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کیاہےْ نمائندے کے مطابق ایک طرف شہر کراچی میں شیعہ نوجوان علماء بزرگ کا قتل عام کیا جارہا ہے تو دوسری جانب پولیس اور رینجرز بے گنای شیعہ افراد کو بلاجواز گرفتار کرکے ان کو نامعلوم مقام منتقل کیا گیا ہے واضح رہے کے پولیس اور رینجر ز کی یہ پرانی سازش ہے کے وہ بے گناہ شیعہ افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتتقل کرتے اور ان پر تشد د کرکے ان کو سنگین مقدمات میں ملوث کر کے میڈیا کے سامنے ایسے پیش کیا جاتا ہے جسیے وہ ہی دہشتگرد ہے ہین جبکے اصل دہشتگرد کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگرد جو آئے روز بیگناہ شیعہ افراد کو قتل کر کے آزاد گھومتے نظر آتے ہیں پولیس اور رینجرز ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے بے گناہ شیعہ افراد کو ان کے گھر سے گرفتار کیا جارہا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button