پاکستان

ناظم آباد :تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2شیعہ شہید

05oct2013-copyکراچی شیعت نیوز کے نمایندئے کے مطابق ناظم آباد پیٹرول پمپ کے قریب سپاہ یزید و لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی موٹر سائیکل سوار پر فائرنگ سے شاہد رضا ولد حیدر امام اور شبیر حسین ولد یوسف علی شہید۔ شہداء کی باڈیز کو عباسی شہید اسپتال سے رضویہ امام بارگاہ لے جایا جا رہا ہے۔
نمائندے کے مطابق شاہد رضا KESC میں ملازمت کرتے تھے جبکہ شبیر حسین اپنا جنرل اسٹور چلاتے تھے۔ تکفیری وہابی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب دونوں اپنے گھر کیلئے موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ ناظم آباد پیٹرول پمپ کے قریب ناصبی وہابی لشکر و سپاہ یزید کے درندوں نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button