پاکستان

کراچی:موسٰی لائن میں وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان جہانزیب زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراطی کے علاقے لیاری کے قریب موسٰی لائن مین امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 25سالہ شیعہ نوجوان ججہانزیب حسین ولد اختر حسین زخمی ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شیعہ زخمی نوجوان جہانزیب کو آغاخان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔واضح رہے کے تکفیری ٹولے کے دہشتگرد شہر کراچی میں مکتب اہلبیت علیہ السلام سے تعلق رتھنے والے افراد کو اپنی درندگی کانشانہ بنا رہے ہیں جبکے قانون نافذکرنے والے ادار اسی شہر میں ٹارگیڈ آپریشن میں دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے بے گناہ شہریوں کو گرفتار کر کے ان پر بے بیاد مقدمات قائم کر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button