کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے باپ شہید بیٹا زخمی

04 اکتوبر, 2013 20:54

shaheed azhar abbasشیعت نیوز کے نمائندے کے مطاق کراچی نرسری ٹیپو سلطان روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اظہر عباس شہید جبکے ان کا بیٹا عون علی شدید زخمی ہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعاتکے مطابق شیعہ باپ بیٹے کو امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اظہر عباس اور ان کا بیٹا عون علی رکشے میں نرسری ٹیپو سلطان روڈ سے جارہے تھے کے ان کا تعاقب کرنے والے دہشتگردوں نے ان پر نرسری کے مقام پر گائرنگ کردی جس سے باپ بیٹے شدیدزخمی ہوگے دونوں کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اظہر عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔جبکے ان کے بیٹے عون علی کی بھی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے 
مومنین سے زخموی عون علی کے لیے دعائے صحت کی اپیل ہے

6:11 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top