پاکستان

336 کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں

whabi janazyشام نے پاکستان کو تیں سو چھتیس طالبان دہشتگردوں کی لاشیں بھیج دی ہیں جو تکفیری گروہ جبھۃ النصرۃ کے ساتھ شام کی فوج و ملت کے خلاف لڑ رہے تھے۔ سوریا الان ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے ایک اعلی عھدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان دہشتگردوں کی لاشیں ترکی سے پاکستان پنہچائي گئي ہیں۔ واضح رہے طالباں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملہ کرکے سیکڑوں دہشتگردوں کو بھگانے میں کامیابی حاصل کرلی تھی ۔ ان مفرور دہشتگردوں کو شام بھیجا گيا تھا جہاں وہ تکفیریوں کےساتھ ملت شام کا خون بہانے میں لگ گئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button