کراچی؛ تکفیری وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے باپ شہید بیٹا زخمی

16 ستمبر, 2013 09:57

m bakhsشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون نمبر 15 امریکی سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان سپاہ صحابہ (یزید) لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سابق اے ایس آئی تھانہ پاکستان چوک محمد بخش جتوئی شہید جبکہ ان کا بیٹا کاشف زخمی ہووگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دونوں باپ بیٹے کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

7:24 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔