پاکستان

کراچی: تکفیری وہابیوں کی فائرنگ سے مرزا عارف عباس زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کل رات ناظم آباد میں کار پر امریکی نواز دیوبندی / طالبان کی فائرنگ سے 25سالہ مرزا  عباس عارف والد مرزا عارف قاسم شدید زخمی.زخمی شیعہ نوجوان کو عباسی شہید منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد لیاقت نیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا۔ مرزا عباس اس وقت لیاقت نیشنل ہسپتال میں آئی سی یو میں زیر علاج ہیں. اپ سب سے دعاے صحت کی اپیل

متعلقہ مضامین

Back to top button