پاکستان

کراچی:ملیر میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ شیعہ رضا عباس زخمی

shia zakhmiکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ملیر بکرا پیڑی روڈ پر امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید ،طالبان کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ سید رضا عباس زخمی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تکفیری وہابی غنڈوں نے شیعہ سید رضا عباس زیدی کی اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے ضروری کام سے جارہے تھے کے گھات لگائے وہابی دہشتگردوں نے ا ن پر گائرنگ کردی جس سے وہ شدید ذخمی ہوگئے ،شیعہ رضا عباس زیدی کو ذخمی حالت میں جناح ہسپتتال منتقل کیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد آغا خان منتقل کردیا گیا ۔سید رضا عباس زید ی ملیر جعفرطیار کے رہائشی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button