پاکستان

ملک بھر میں ناصبی تکفیری دہشت گردوں کے مزید حملوں کا امکان

Qomendan-Hemmet-taliban-c-001ملک بھر میں کالعدم دہشت گرد تکفیریی گروہوں سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی جانب سے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ہے۔شیعت نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں کاکہنا ہے کہ ناصبی تکفیری کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گرد ملک بھر میں دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں ۔

حساس اداروں کی اطلاعات کے مطابق ناصبی تکفیری دہشتگرد گروہوں نے کالعدم طالبان دہشت گرد گروہ کے ایک کمانڈر اور اس کے تین ناصبی تکفیری دہشت گرد ساتھیوں کو ملک کے اہم مقامات پر دہشت گردانہ حملوں کا ٹاسک دے دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button