پاکستان

پشاور :مدرسہ حسینی خودکش دھماکہ میں شہید قائد کے1پوتا شہید اور1زخمی

farzandشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی و سعودی ایجنٹ ڈالر خور درندوں نے جامعہ پر اس وقت حملہ کیا جب نماز جمعہ جاری تھی ، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور وں نے پہلے وخود کار اسلحے سے شدید فائرنگ کی اور اسی دوران مسجد میں داخل ہو گئے اور اندر گھستے ہی خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا ، سیکڑوں کی تعداد میں نمازی جماعت میں مصروف تھے جوموقع پر شہید اور زخمی ہوئے ،ہر جانب قیامت صغرا کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں ۔ نمائندے کی اطلاعات کے مطابق 18مومن نمازی شہید اور 30سے زائد شدید زخمی ہیں جنہیں، لیڈی ریڈنگ اسپتال اور جنرل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویش بتائی جا رہی ہے۔جبکہ اس خودکش دھماکے مین شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے فرزند علی حسینی کے بڑے بیٹے مہدی حسین شہید جبکے چھوٹے بیٹے رضا حسینی شدیدی زخمی ۔ امریکی و سعودی ایجنٹ ڈالر خور درندوں نے جامعہ پر اس وقت حملہ کیا جب نماز جمعہ جاری تھی ، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور وں نے پہلے وخود کار اسلحے سے شدید فائرنگ کی اور اسی دوران مسجد میں داخل ہو گئے اور اندر گھستے ہی خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا ، سیکڑوں کی تعداد میں نمازی جماعت میں مصروف تھے جوموقع پر شہید اور زخمی ہوئے ،ہر جانب قیامت صغرا کے مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں ۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 18مومن نمازی شہید اور 30سے زائد شدید زخمی ہیں جنہیں، لیڈی ریڈنگ اسپتال اور جنرل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، جہاں کئی زخمیوں کی حالت تشویش بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button